جاز موسیقی روزانہ بنڈلRs. 20.00
Rs. 20.00 24 گھنٹوں کیلئے 50MB ڈیٹا + 50MB Saavn. کے لئے براہ راست سکریپشن *502*1*1#
جاز مفت موسیقی ہفتہ وارRs. 90
Rs. 90 7 دن کے لئے 350MB ڈیٹا + 350MB Saavn. کے لئے براہ راست سکریپشن *502*2*1#
جاز مفت موسیقی ماہانہRs. 330
Rs. 330 30 دن کے لیے 1.5GB ڈیٹا + 1.5GB Saavn. کے لئے براہ راست سکریپشن*502*3*1#
3G بنڈل خود بخود دوبارہ سبسکرائب نہیں ہوتے اور پلس سائز 64KB ہے۔ 3G بنڈل 2G نیٹ ورک پر بھی استعمال ہو سکتے ہیں۔ 3G نیٹ ورک پر یہ بنڈل 3G کی سپیڈ بھی دے گا اور 2G نیٹ ورک پراس کی حد تک تیز چلے گا۔
3G اورویڈیو کالنگ سروسز موجودہ سمز پر بھی چلیں گی۔ فون کا 3G ہونا اور 3G کی کوریج والے علاقے میں ہونا ضروری ہے۔
موبائل انٹرنیٹ کی سپیڈ کا دارومدار بہت سی چیزوں پر ہے مثلاً آپ کا ہینڈ سیٹ، وزٹ کئے جانے والا ویب پیج، وقت اور3G سائٹ سے فاصلہ وغیرہ۔
موبائل انٹرنیٹ کے استعمال اور سبسکرپشن چارجز پر ٹیکس لاگو نہیں۔
پیش کئے جانے والے 3G بنڈل خود بخود دوبارہ سبسکرائب نہیں ہوتے۔ میعاد کے اختتام پر آپ کو دوبارہ سبسکرائب کرنا ہو گا۔
اگر آپ کوئی بنڈل سبسکرائب نہیں کرتے تو آپ کے لئے موبائل انٹرنیٹ کے چارجز بیس ریٹ کے مطابق 2G کی سپیڈ پر یعنی 18 روپے فی ایم بی ہوں گے، چاہے آپ 3G نیٹ ورک پر ہی کیوں نہ ہوں۔پلس سائز 64 KB ہو گا۔
3G سروسز آن کرانے پر ویڈیو کالنگ بھی آن ہو جائے گی۔ ویڈیو کالنگ کا بل 30 سیکنڈ کے حساب پر ہو گا۔ فی الحال ویڈیو کالنگ صرف موبی لنک کے نمبرز پر ہی کی جا سکتی ہے۔
ویڈیو کالنگ کے لئے3G نیٹ ورک پر ہونا اور3G کے لئے موزوں ہینڈ سیٹ ضروری ہے۔
3G کے 3 دن کے بنڈل پر مفت فیس بک، وکی پیڈیا اور واٹس اہپ چلتے ہیں۔ سپر منتھلی بنڈل کی4GB کی لمٹ کے اختتام پر 2G کی سپیڈ پر ان لمیٹڈ موبائل انٹرنیٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔